نوسرباز نے شہری کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگا دیا

نوسرباز نے شہری کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگا دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نوسرباز نے شہری کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگا دیا بتایا جاتا ہے کہ ممتاز کالونی کے۔۔

 رہائشی مرتضیٰ سجاد کو ایک شخص نے اپنے چنگل میں پھنسا کر دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے 2لاکھ 83ہزار روپے ہتھیا لئے اور رفوچکر ہو گیا، متاثرہ شخص کی اطلاع پر پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں