لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات ، 2 خواتین زخمی

لڑائی جھگڑے کے مختلف  واقعات ، 2 خواتین زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات کے دوران ملت آباد میں تلخ کلامی پر ارسلان وغیرہ نے۔۔۔

 محمد اصغر کے گھر میں داخل ہو کر اسکی بیوی کو مبینہ طور پر زدوکوب کرتے ہوئے ہراساں کیا،اسی طرح پکھوال میں یاسر وغیرہ نے سابقہ رنجش پرسمیعہ بی بی پر گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کی تاہم وہ بال بال بچ گئی ،پولیس نے ملز موں کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں