8ڈرائیور گرفتار،گاڑیاں بھی بند

8ڈرائیور گرفتار،گاڑیاں بھی بند

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جعلی نمبر پلیٹوں ،بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر ظہیر ،عدنان،بشیر ،مزمل،توقیر ،ذوالفقار،آصف علی، سلمان کو گاڑیوں موٹرسائیکلوں سمیت تھانوں میں بند کرکے مقدمات درج کروا دیئے۔

جعلی نمبر پلیٹوں ،بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر ظہیر ،عدنان،بشیر ،مزمل،توقیر ،ذوالفقار،آصف علی، سلمان کو گاڑیوں موٹرسائیکلوں سمیت تھانوں میں بند کرکے مقدمات درج کروا دیئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں