عمرا ن خا ن اور ا ن کی اہلیہ کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا جارہا ہے ،سجاد احمد چیمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رہنماء پی ٹی آئی سجاد احمد چیمہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمرا ن خا ن اور ا ن کی اہلیہ بشر ی بی بی کو ذہنی اور جسما نی ا ذ یت کا نشا نہ بنا یا جا ر ہا ہے۔۔۔
انہیں تمام بنیا د ی سہو لیا ت سے محر م رکھا جا ر ہا ہے ایکسر سا ئز سمیت دیگر سہو لیا ت سے انہیں محرو م ر کھنا انہیں جھکا نہیں سکے گا با نی پی ٹی آئی عمران خا ن آ ج آ نے وا لی نسلوں کے مستقبل کو تابنا ک بنا نے کیلئے مشکلا ت اور مسائل کا سامنا کر رہے ہیں وہ قومی مفادا ت کے لیے جد و جہد میں سر خر و ہو ں گے ۔