لا پتہ ماں بیٹا کے اغوا کا مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی اشرف کالونی سے لا ببب پتہ ہونیوالے ماں بیٹا کے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔
، ورثاء کے مطابق مسماۃ(ا) اور اس کا چھ سالہ بیٹا آیان جو کہ دن دہاڑے اچانک غائب ہو گئے تھے کو اغوا کر لیا گیا ہے جس پر پولیس نے 3 نامزد اور دو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔