گرانٹ جاری نہ ہونے سے متعددیونین کونسلوں کے ملازمین تنخواہوں سے محروم
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)حکومت پنجاب کی جانب سے سرگودھا سمیت صوبہ بھر کی یونین کونسلوں کی گرانٹ جاری نہ ہونے کی وجہ سے متعددیونین کونسلوں کے ملازمین کو تنخواہیں نہ مل سکی ہیں۔۔۔
ملازمین نے حکومت سے گرانٹ جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے گرانٹ کے اجراء میں تاخیر کی وجہ کچھ عرصہ قبل آنے والے سیلاب کی وجہ سے حکومتی خزانے پر مالی بوجھ بڑھ گیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ چند رو ز تک گرانٹ جاری ہو جائیگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments