سالانہ بشیر میموریل ہسپتال کبڈی ٹورنمنٹ 25 اور 26 اکتوبر کو ہوگا

سالانہ بشیر میموریل ہسپتال کبڈی  ٹورنمنٹ 25 اور 26 اکتوبر کو ہوگا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سالانہ بشیر میموریل ہسپتال کبڈی ٹورنمنٹ 25 اور 26 اکتوبر کو چک نمبر 104 شمالی میں منعقد ہو رہا ہے۔۔۔

 جس میں سرگودھا شہر کے چار بڑے کبڈی کلب کے ساتھ ساتھ نیشنل اور انٹر نیشنل پلیئر شرکت کریں گے ، یہ کبڈی میلہ ملک فرحت عباس اعوان کی زیرِ سرپرستی منعقد ہو رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں