اوباش 20 سالہ شادی شدہ لڑکی سے زیادتی کر کے فرار

 اوباش 20 سالہ شادی شدہ لڑکی سے زیادتی کر کے فرار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباش نے بیس سالہ شادی شدہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ چک 6ایم ایل کی رہائشی مسماۃ(ا) کو دیہہ کے فیصل نے گھر میں داخل ہو کر ڈراتے دھمکاتے ہوئے مبینہ طور پر زیادتی کی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 اوباش نے بیس سالہ شادی شدہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ چک 6ایم ایل کی رہائشی مسماۃ(ا) کو دیہہ کے فیصل نے گھر میں داخل ہو کر ڈراتے دھمکاتے ہوئے مبینہ طور پر زیادتی کی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں