شہر میں 26 مقامات پر نئے بس سٹینڈ سائٹس تجویز ،پی سی ون کی تیاری
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)شہر میں 26 مقامات پر نئے بس اسٹینڈ سائٹس تجویز کی گئی ہیں جن کا پی سی ون تیار کیا جا رہا ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ کمشنر کی جانب سے تین مقامات پر فوری طور پر تعمیراتی کام شروع کرنے کی ہدایت بھی دی گئی،اور 47 پل کے قریب سے پرائیویٹ اڈوں کے خلاف ڈیڈ لائن مکمل ہونے پر ضابطہ کی کاروائی کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ۔
شہر میں 26 مقامات پر نئے بس اسٹینڈ سائٹس تجویز کی گئی ہیں جن کا پی سی ون تیار کیا جا رہا ہے ،ذرائع کا کہنا ہے کہ کمشنر کی جانب سے تین مقامات پر فوری طور پر تعمیراتی کام شروع کرنے کی ہدایت بھی دی گئی،اور 47 پل کے قریب سے پرائیویٹ اڈوں کے خلاف ڈیڈ لائن مکمل ہونے پر ضابطہ کی کاروائی کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ۔