خیبر پختونخوا میں و ز یر اعلیٰ کا انتخا ب تحریک انصاف کا آئینی و جمہور ی حق ہے ،شفقت عباس اعوان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم این ا ے شفقت عباس اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ صو بہ خیبر پختونخوا میں انتقا ل اقتدار اور و ز یر اعلی کا انتخا ب تحریک انصاف کا آئینی و جمہور ی حق ہے اسمبلیوں کے ا را کین کو آزاد قرار د ینے کا فیصلہ ہا ر س ٹریڈنگ کا فروغ د ینے کا پیغا م ہے۔
ا س حقیقت سے انحراف نہیں کیا جا سکتا کہ صو بہ خیبر پختونخوا صو با ئی اسمبلی میں پی ٹی آئی کو دو تہا ئی ا کثر یت حاصل ہے پی ٹی آئی کے سہیل آفر یدی کی بھاری اکثریت سے کامیابی نے سب کے منہ بند کر دیئے ہیں ۔