شہری کے گھر فائرنگ،خوف وہراس

شہری کے گھر فائرنگ،خوف وہراس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے 104جنوبی میں گزشتہ شب نامعلوم افراد احمد شیر کے گھر پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے ، خوف وہراس پھیل گیا،فائرنگ سے املاک کو نقصان پہنچا ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 نواحی علاقے 104جنوبی میں گزشتہ شب نامعلوم افراد احمد شیر کے گھر پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے ، خوف وہراس پھیل گیا،فائرنگ سے املاک کو نقصان پہنچا ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں