27ویں ترمیم سے ملک کی بنیادیں حل جائیں گی، عبداﷲممتاز کاہلوں

27ویں ترمیم سے ملک کی بنیادیں  حل جائیں گی، عبداﷲممتاز کاہلوں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی عبداﷲ ممتاز کاہلوں نے کہا ہے کہ 27ویں ترمیم سے ملک کی بنیادیں حل جائیں گی ۔۔۔

پا کستا ن تحریک انصاف کسی صور ت بھی ا سے منظور نہیں ہو نے د ے گی کیونکہ آ ئین کے بنیا د ی ڈھا نچے کو تبدیل کر نے کا یہ پلا ن کسی صور ت بھی ملک قوم اور جمہور یت کے حق میں نہیں 27ویں ترمیم عدلیہ پر حکو متی ا جا ر ہ د ار ی کی کو شش ہے ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے پی ٹی آئی کا ر کنا ن کے ساتھ ایک ملا قات میں کیا انہوں نے کہا کہ ا یسی ترامیم آ ئین و جمہور یت کے ساتھ کلہوا ڑ ہے جسے کسی صور ت بھی قبو ل نہیں کیا جا ئے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں