ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی سلانوالی جوڈیشل کمپلیکس کی انسپکشن

 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی سلانوالی  جوڈیشل کمپلیکس کی انسپکشن

سلانوالی(نمائندہ دنیا ) سلانوالی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرگودھا قمر سلطان کا دورہ سلانوالی جوڈیشل کمپلیکس کی انسپکشن ماتحت عدالتوں محافظ خانہ ریکارڈ رومز کا معائنہ کیا اور جوڈیشیل کمپلیکس کے مسائل سے آگاہی حاصل کی اس موقع پر ایڈیشنل سیشن جج سلانوالی نزیر خالق نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرگودھا قمر سلطان کو سلانوالی جوڈیشل کمپلیکس کے مسائل سے آگاہ کیا اور موصوف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ترجیحی بنیادوں پر ان مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔

 سلانوالی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرگودھا قمر سلطان کا دورہ سلانوالی جوڈیشل کمپلیکس کی انسپکشن ماتحت عدالتوں محافظ خانہ ریکارڈ رومز کا معائنہ کیا اور جوڈیشیل کمپلیکس کے مسائل سے آگاہی حاصل کی اس موقع پر ایڈیشنل سیشن جج سلانوالی نزیر خالق نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرگودھا قمر سلطان کو سلانوالی جوڈیشل کمپلیکس کے مسائل سے آگاہ کیا اور موصوف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے ترجیحی بنیادوں پر ان مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں