صبح دو پہر شا م ،44گھنٹے گیس بلاتعطل فراہم کی جا ئے ،مہر محسن رضا ارائیں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سا بق آزاد امیدوار حلقہ پی پی 73وضلعی صد ر انصاف ٹریڈر ز ونگ مہر محسن رضا ارائیں نے کہا ہے کہ۔۔۔
سر د ی کی آ مد کے ساتھ ہی ضلع بھر میں سو ئی گیس کی لو ڈشیڈنگ اور کم پر یشر سے لو گ پر یشان ہیں بعض ا وقات ایسا ہو تا ہے کہ صو بہ کے ا و قات میں ناشتہ بنا نا بھی مشکل ہو جا تا ہے اور بچے بغیر ناشتہ کے سکو ل جا تے ہیں ضرورت ا س امر کی ہے کہ کم ا ز کم صبح دو پہر شا م 4/4گھنٹے تک سو ئی گیس بلاتعطل اور پو رے پریشر کے ساتھ فراہم کی جا ئے تا کہ گھریلو صارفین اپنے معا ملا ت ا حسن طریقہ سے نمٹا سکیں۔