پی ایم اے اور پی ایچ اے کی مشترکہ میٹنگ کل طلب

 پی ایم اے اور پی ایچ اے  کی مشترکہ میٹنگ کل طلب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پی ایم اے اور پی ایچ اے سرگودھا کی مشترکہ ایگزیکٹو باڈی میٹنگ کے فیصلہ کے مطابق مورخہ 25 دسمبر شام 8 بجے۔۔۔

 نجی میرج ہال سٹی روڈ سرگودھا میں ضلع سرگودھا کے تمام پرائیویٹ ہسپتال مالکان ’ نجی پریکٹس کرنے والے تمام ڈاکٹرز کا اجلاس ہو گا۔ جس میں سرگودھا سمیت پنجاب بھر کے ڈاکٹرز کے خلاف ایف بی آر کی ٹیموں کا ناروا سلوک اور ہراسمنٹ کو زیر بحث لایا جائیگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں