جامعہ رحیمیہ حسینیہ کلورکوٹ میں 88 طلبا و طالبات کی دستار بندی اور دوپٹہ پوشی

جامعہ رحیمیہ حسینیہ کلورکوٹ  میں 88 طلبا و طالبات کی  دستار بندی اور دوپٹہ پوشی

کلورکوٹ(نامہ نگار)جامعہ رحیمیہ حسینیہ کلورکوٹ میں علمی و روحانی عظمت کی حامل اختتامِ صحیح بخاری شریف و دستاربندی فضلاء کی ایک پروقار اور ایمان افروز تقریب منعقد ہوئی۔۔۔

 اس بابرکت موقع پر سینکڑوں علماء کرام، حفاظ، قراء، مشائخ اور مختلف شعبۂ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ تقریب کا اہم ترین حصہ فضلاء کی دستاربندی اور طالبات کی دوپٹہ پوشی تھا، جس میں مجموعی طور پر 88 طلبا و طالبات کو یہ اعزاز حاصل ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں