کھیل کے دوران تلخ کلامی پر نوجوان کو روک کر آہنی راڈ سے حملہ،شدید زخمی کر دیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے 75 جنوبی میں شان وغیرہ نے کھیل کے دوران ہونیوالی تلخ کلامی کا بدلہ چکانے کیلئے مزمل عباس کو روک کر آہنی راڈ سے حملہ کر کے گھائل کر دیا، اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے، متاثرہ شخص کے بھائی کی اطلاع پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
نواحی علاقے 75 جنوبی میں شان وغیرہ نے کھیل کے دوران ہونیوالی تلخ کلامی کا بدلہ چکانے کیلئے مزمل عباس کو روک کر آہنی راڈ سے حملہ کر کے گھائل کر دیا، اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے، متاثرہ شخص کے بھائی کی اطلاع پر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔