مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل سرگودھا کی کابینہ و عاملہ کا اہم اجلاس
بھاگٹانوالہ(نمائندہ دنیا)مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل سرگودھا کی کابینہ و عاملہ کا اہم اجلاس منعقدمرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل سرگودھا کی کابینہ و عاملہ کا ایک اہم اجلاس مرکزی جامع مسجد اہلحدیث میں منعقد ہوا۔
اجلاس میں حافظ عبد الماجد سلفی، حافظ سیف اللہ کمیر پوری ، مولانا سرفراز احمد سرپرست مرکزیہ ضلع سرگودھا مولانا کاشف علی مولانا محمد یعقوب اور مولانا عبدالمجید یزدانی سینئر نائب امیر مرکزیہ ضلع سرگودھا نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔