مویشی چور گرفتار،20لاکھ کا مال برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ ترکھانوالہ پولیس نے مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے 20 لاکھ مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا ،ملزم عامر سے برآمد مال بعد از قانونی کارروائی مالکان کے حوالے کر دیا گیا ۔