150پتنگیں،5عدید کیمیکل ڈور برآمد،ملزم گرفتار،مقدمہ درج

150پتنگیں،5عدید کیمیکل ڈور  برآمد،ملزم گرفتار،مقدمہ درج

موچھ (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی ہدایات پر پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ پائی خیل نے مخبر کی اطلاع پر ریڈ کرکے عدنان سمیع سے 150 عدد پتنگیں اور 05 عدد کمیکل ڈور برآمد کیں۔

ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ پائی خیل میں کائیٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں