بھائی نے بہن اور بھانجے کو ساتھیوں کی مدد سے اغوا کر لیا

بھائی نے بہن اور بھانجے کو  ساتھیوں کی مدد سے اغوا کر لیا

کندیاں(نمائندہ دنیا)تھانہ کندیاں کی حدود چار سال قبل کورٹ میرج کرنے کی رنجش، بھائی نے بہن اور بھانجے کو ساتھیوں کی مدد سے اغوا کر لیا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 حقیقی بھائی مقصود علی نے چار سال قبل ہونے والی کورٹ کی رنجش پر مبینہ طور پر اپنے ساتھیوں کی مدد سے اپنی بہن روبینہ بی بی اور دو سالہ بھانجے منشاء علی کو اغواء کر لیا۔متاثرہ خاتون کے شوہر نیاز حسین کی درخواست پر تھانہ کندیاں میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں