پیسوں کے تنازعہ پرمیاں بیوی کو تشدد کا نشانہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پیسوں کے تنازعہ پر ڈیڑ ھ درجن سے زائد افراد نے میاں بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
بتایا جاتا ہے کہ لکسیاں کے رہائشی شان علی اور اسکی بیوی نازیہ کو ونوا وغیرہ نے ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ کر کے زخمی کر دیا بعد ازاں اہل محلہ کی مداخلت پر ملزمان فرار ہو گئے جن کے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی گئی۔