فار م 47کی نا کا م کی پا لیسیوں سے ملک کی معاشی کمر ٹوٹ چکی ،آصف جیلا نی کچھیلا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سینئر رہنماء پی ٹی آئی آصف جیلا نی کچھیلا ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ فار م 47کی نا کا م کی پا لیسیوں سے ملک کی معاشی کمر ٹوٹ چکی ہے مگرنا اہل حکمران ا بھی تک عوام کو سہا نے خوا ب دیکھا ر ہے ہیں۔
قو م جس کر ب سے گز رر ہی ہے و ہ کسی سے پو شید ہ نہیں عوامی فلاح و بہبو د موجود ہ حکمرا ن ٹولہ کی ترجیحا ت میں شامل نہیں ان کی ساری تو جہ پی ٹی آئی کو دبا نے اور پارٹی لیڈرکیخلا ف مقد ما ت کے فیصلوں پر مر کو ز ہے تحریک انصاف اپنی جدوجہد کے ذریعے جعلی حکو مت کا خاتمہ کر کے ملک وقو م کو کرپٹ نا اہل ٹو لے سے چھٹکا را د لا ئے گی۔ پور ی قو م کی تو جہ ا سوقت عمران خان اور پی ٹی آئی قیادت کی طرف ہے