جنگ کے خاتمہ کیلئے انسا نی حقوق کے عالمی ا داروں کو اپنا کردار اد کر نا چا ہیے ،اشرف برہان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سابق امیدوار حلقہ پی پی 76ملک اشرف برہان نے کہاہے کہ ا یر ان اسرائیل جنگ کے خاتمہ کیلئے انسا نی حقوق کے عالمی ا داروں کو اپنا کردار اداکر نا چا ہیے کیونکہ ا س جنگ کے بھیانک اثرا ت عالمی معیشت پر اثر ا نداز ہور ہے ہیں۔
تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ اور زر مبا د لہ کے ذخا ئر پر اثر ڈالنے کے ساتھ غیر معمولی مہنگا ئی کا بھی یہ جنگ سبب بن ر ہی ہے حکو مت پا کستا ن ترجیحی بنیادوں پر ملک میں مہنگا ئی میں کمی اور عوام کیلئے ریلیف کو یقینی بنا نے کیلئے اقدامات اٹھا ئے پور ی قو م حکو مت سے یہ توقع کر ر ہی ہے کہ و ہ بڑھتی ہو ئی مہنگا ئی بے رو ز گا ر ی پر قا بو پا ئے۔