گر یٹر اسرائیل ،صیہونی تصور کبھی حقیقت کا رو پ نہیں اختیا ر کریگا ،مرزا محمد الیاس

گر یٹر اسرائیل ،صیہونی تصور کبھی حقیقت  کا رو پ نہیں اختیا ر کریگا ،مرزا محمد الیاس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سابق ڈپٹی میئر مرزا محمد الیاس نے کہا ہے کہ گر یٹر اسرائیل کو صہونی تصور کبھی بھی حقیقت کا رو پ نہیں اختیا ر کر سکے گا کیونکہ صہو نیوں کا یہ تصور مشرق وسطی سمیت پوری د نیا کے ا من کیلئے ایک مستقبل خطر ہ ہے۔

 مذہبی بنیادوں کا سہارا لے کر ا سرائیل کی سرحدوں کو نیل سے فرا ت تک پھیلا نے کی خوا ہش بین ا لا قوامی قوانین انسا نی حقوق اور اقوا م متحد ہ کے چار ٹر کی کھلی خلا ف ور ز ی ہے یہ منصو بہ خود مختا ر عرب ر یاستوں کی سا لمیت کو چیلنج کر تا ہے ا س خطرنا ک ایجنڈے پر عمل درآ مد کی صور ت میں خو ن ر یز جنگ بھی چھڑ سکتی ہے عا لمی معیشت سے لے کر انسا نی ز ند گی تک ہر چیز بر ی طرح متاثر ہو گی عالمی برا در ی کو صہو نیوں کے جا ر حا نہ اور خطرنا ک عزائم کو رو کنے کیلئے عملی کردار ادا کرنا ہو گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں