حکو متی اقدامات سے بڑھتی ہو ئی مہنگا ئی میں کمی واقع ہوئی ہے ،میاں اکرام الحق
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ایم پی اے میاں اکرام الحق نے کہاہے کہ ا یر ان اسرائیل جنگ کے خاتمہ کیلئے انسا نی حقوق کے عالمی ا داروں کو اپنا کردار اداکر نا چا ہیے حکو مت ترجیحی بنیادوں پر مہنگا ئی میں کمی اور عوام کیلئے ریلیف کو یقینی بنا نے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ، حکو متی اقدامات سے بڑھتی مہنگا ئی میں کمی واقع ہوئی ہے۔
ایم پی اے میاں اکرام الحق نے کہاہے کہ ا یر ان اسرائیل جنگ کے خاتمہ کیلئے انسا نی حقوق کے عالمی ا داروں کو اپنا کردار اداکر نا چا ہیے حکو مت ترجیحی بنیادوں پر مہنگا ئی میں کمی اور عوام کیلئے ریلیف کو یقینی بنا نے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ، حکو متی اقدامات سے بڑھتی مہنگا ئی میں کمی واقع ہوئی ہے۔