خلع کیسز کی تعداد میں 3ہزار سے تجاوز کر گئی

خلع کیسز کی تعداد میں 3ہزار سے تجاوز کر گئی

خلع کیسز کی تعداد میں 3ہزار سے تجاوز کر گئی رجحان پر قابو پانے پر انکے بڑے بھی سنجیدہ دیکھائی نہیں دے رہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )رواں برس کی پہلی سہ ماہی میں ضلع بھر کی 186یونین کونسلوں اور کنٹونمنٹ بورڈ میں طلاق اور عدالتوں سے حاصل کی گئی(خلع) علیحدگی لینے کے کیسز کی تعداد میں 3ہزار سے تجاوز کر گئی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان واقعات میں زیادہ تر پسند کی شادی اور کورٹ میرج کرنے والے کے کیسز ہیں اس بڑھتے ہوئے رجحان پر قابو پانے پر انکے بڑے بھی سنجیدہ دیکھائی نہیں دے رہے ہیں والدین اپنی بچیوں کے ساتھ خود یونین کونسلوں اور متعلقہ محکموں میں جا کر طلاق موثر سرٹیفکیٹ لینے ہیں اس عمل میں مرد بھی حصہ دار ہیں جو شریک ہمسفر کی چھوٹی سی غلطی نظر انداز کرنے کے بجائے آخری حد تک جا کر اپنے بچوں کو بے راہ روی کا شکار بنا دیتے ہیں پہلے تین ماہ کے دوران تین ہزار سے زائد طلاق خلع اور علیحدگی کے واقعات ہوئے ہیں جن میں سے متعدد کا یونین کونسلوں میں اندراج بھی نہیں کرایا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں