نوشہرہ ورکاں :نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر شہری کو لوٹ لیا

نوشہرہ ورکاں :نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر شہری کو لوٹ لیا

نوشہرہ ورکاں (تحصیل رپورٹر )نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر شہری کو لوٹ لیا ۔

بتایاگیا ہے کہ موضع میلو ورکاں میں عبدالوحید نے پولیس کو بتایا کہ رات تقریباً 1 بج کر 50 منٹ پر نامعلوم افراد گھر میں داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر اہلِ خانہ کو یرغمال بنا لیا ، مزاحمت پر تشدد کا نشانہ بنایا اور ایک لاکھ 50 ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں