اشیاء مہنگے داموں فروخت ،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )کوٹمومن، معظلم آباد، بھاگٹانوالہ روڈ پر چیکنگ کے دوران دودھ، دہی اور دیگر اشیاء مہنگے داموں فروخت کرنے پر محمد بلال، عابد، محمد افضل اور ارشاد اﷲ کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر مقدمہ درج کرلیا۔
کوٹمومن، معظلم آباد، بھاگٹانوالہ روڈ پر چیکنگ کے دوران دودھ، دہی اور دیگر اشیاء مہنگے داموں فروخت کرنے پر محمد بلال، عابد، محمد افضل اور ارشاد اﷲ کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر مقدمہ درج کرلیا۔