رقبہ پر قبضہ کی کوشش، مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) زمین کے تنازعہ پر قیصر وغیرہ نے مسلح ہو کر مخالف محمد کاشف کے رقبہ پر دھاوا بول کر تعمیراتی کا آغاز کرتے ہوئے مبینہ طور پر زبردستی قبضہ کی کوشش کی مقدمہ درج کر لیا۔
زمین کے تنازعہ پر قیصر وغیرہ نے مسلح ہو کر مخالف محمد کاشف کے رقبہ پر دھاوا بول کر تعمیراتی کا آغاز کرتے ہوئے مبینہ طور پر زبردستی قبضہ کی کوشش کی مقدمہ درج کر لیا۔