12سالہ لڑکے سے زیادتی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اوباش نے محلے دار کے 12سالہ بیٹے کاشف کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔پولیس نے ملزم کی گرفتار ی کیلئے چھاپے مارنے شروع کردیئے۔
اوباش نے محلے دار کے 12سالہ بیٹے کاشف کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔پولیس نے ملزم کی گرفتار ی کیلئے چھاپے مارنے شروع کردیئے۔