رنگساز کام کے بہانے گھر میں داخل ہو کر نقدی لے اڑے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رنگساز کام کے بہانے گھر میں داخل ہو کر نقدی لے اڑے ، لالہ زار کالونی کی رہائشی صغراں بی بی نے پولیس کو بتایا کہ کام کے دوران سائلہ کمرے میں گئی تو ملزمان نقدی وغیرہ اٹھا کر رفوچکر ہو گئے۔
رنگساز کام کے بہانے گھر میں داخل ہو کر نقدی لے اڑے ، لالہ زار کالونی کی رہائشی صغراں بی بی نے پولیس کو بتایا کہ کام کے دوران سائلہ کمرے میں گئی تو ملزمان نقدی وغیرہ اٹھا کر رفوچکر ہو گئے۔