ریڑھی لگانے کے تنازعہ پر تین افراد کا محنت کش کوپر تشدد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اولڈ سول لائن میں لیمن سوڈا کی ریڑھی لگانے کے تنازعہ پر تین افراد نے محنت کش کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔
محمد حمزہ کو عبدالرحمان نے ریڑھی ہٹانے سے منع کیا جس کے انکار پر عبدالرحمان نے دیگر کے ہمراہ آہنی راڈ اور سوٹے سے حملہ کر کے اسے مضروب کر دیا ، پولیس نے تین نامزد اور پانچ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔