نویں جماعت کا طالب دن دیہاڑے پر اسرار طور پر غائب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دو مختلف واقعات کے دوران 40شمالی سے نویں جماعت کا طالب علم محمد روہان دن دیہاڑے پر اسرار طور پر غائب ہو گیا۔
ورثاء نے نامعلوم افراد پر اس کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے جبکہ حضور پور سے فرقان وغیرہ نے 16سالہ مسماۃ(م)کو اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر لے گئے ، ورثاء کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔