میانی ،تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ستھرا پنجاب کے ورکرز کا احتجاج

میانی ،تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ستھرا پنجاب کے ورکرز کا احتجاج

میانی ،تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ستھرا پنجاب کے ورکرز کا احتجاجملکوال روڈ بلاک،لمبی قطاریں لگ گئیں ،میلاد چوک میانی میں احتجاج اور نعرے بازی

میانی نامہ نگار ) میانی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر صاف ستھرا پنجاب کے ورکرز کا احتجاج، ملکوال روڈ بلاک‘صاف ستھرا پنجاب’ پراجیکٹ کے ملازمین دو ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر پھٹ پڑے ، میلاد چوک میانی میں شدید احتجاج اور نعرے بازی، میانی ملکوال روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں میانی اور چک سیدا کے صفائی ورکرز نے رانا ضیغم (سپروائزر) کی قیادت میں اپنے مطالبات کے حق میں میلاد چوک میں بھرپور احتجاج کیا۔ مظاہرین نے سڑک بلاک کر دی جس کی وجہ سے چالیس منٹ تک ٹریفک معطل رہی اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں