ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

میانوالی (نامہ نگار)تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ آتشیں برآمد، مقدمہ درج۔

ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سٹی سب انسپکٹر آصف سلطان اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ محمد سجاول حسین ولد منور حسین سکنہ وانڈھی گھنڈوالی سے رپیٹر 12 بور پمپ ایکشن برآمد کی۔ جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں