متین قریشی کی ہمشیرہ کے انتقال پر ندیم افضل چنودیگر کا اظہار افسوس

 متین قریشی کی ہمشیرہ کے انتقال پر  ندیم افضل چنودیگر کا اظہار افسوس

بھیرہ(نامہ نگار)سابق وزیر مملکت برائے داخلہ و ڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی سرگودھا تسنیم احمد قریشی اور تاجر متین قریشی کی ہمشیرہ کے انتقال پر پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چودھری ندیم افضل چن۔۔۔

 بھیرہ پریس کلب رجسٹرڈ کے صدر شاہین فاروقی، چن گروپ کے ترجمان ملک انتسام بلال، پیپلز پارٹی کے بانی رکن ڈاکٹر ملک افتخار احمد نسیم، تحصیل صدر چودھری اظہر محمود گوندل ایڈووکیٹ، سٹی صدر چودھری طارق امیر آرائیں اور چودھری محمد اسحاق نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں