بغیر سود کے قرضہ واپس نہ کرنے والوں کیخلاف عملہ متحرک

بغیر سود کے قرضہ واپس نہ کرنے والوں کیخلاف عملہ متحرک

بغیر سود کے قرضہ واپس نہ کرنے والوں کیخلاف عملہ متحرک افسران و ملازمین کی اتواری کی چھٹی منسوخ ، زمینداروں سے وصولی کرتے رہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) زمینداروں کی جانب سے بغیر سود کے قرضہ واپس نہ کرنے والوں کے خلاف اتوارکیلئے بھی عملہ متحرک رہا، تفصیل کے مطابق حکومت کی ہدایت پر محکمہ زراعت سرگودھا کے افسران و ملازمین کی اتواری کی چھٹی منسوخ رہی اور کسان کارڈ وصولی کی مہم تیز کرتے ہوئے چھٹی کے باوجود فیلڈ ملازمین زمینداروں وصولی کرتے رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں