ایک لاکھ کی لکڑی چوری
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) موٹر وے کے اطراف سے ایک لاکھ کی سرکاری لکڑی کی چوری ہو گئی ، پولیس دوران گشت علی پور سیداں کے قریب پہنچی تو ملزمان سرکاری درخت لوڈ کر رہے تھے ،مقدمہ درج کرلیا گیا۔
موٹر وے کے اطراف سے ایک لاکھ کی سرکاری لکڑی کی چوری ہو گئی ، پولیس دوران گشت علی پور سیداں کے قریب پہنچی تو ملزمان سرکاری درخت لوڈ کر رہے تھے ،مقدمہ درج کرلیا گیا۔