اسسٹنٹ کمشنر پپلاں کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پپلاں کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پپلاں کا تحصیل  ہیڈکوارٹر ہسپتال پپلاں کا دورہ

کندیاں(نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر پپلاں محمدظفراقبال کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پپلاں کا دورہ۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نے ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ، مردانہ وارڈ کا تفصیلی دورہ کیا۔

 ڈاکٹرز اور سٹاف کی حاضری چیک کی اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر انھوں ہسپتال انتظامیہ کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ مریضوں کو مفت ادوویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور صفائی ستھرائی کو مزید بہتر کیا جائے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں