سرکاری درخت چوری
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مختلف مقامات سے لاکھوں روپے مالیت کے سرکاری درخت چوری کاٹ کر غائب کر دیئے گئے جنگلات حکام کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔
مختلف مقامات سے لاکھوں روپے مالیت کے سرکاری درخت چوری کاٹ کر غائب کر دیئے گئے جنگلات حکام کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔