ٹریکٹر ہڑپ کرنیوالے کیخلاف مقدمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق سسر سے بھاری رقم اور ٹریکٹر ہڑپ کرنیوالے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، موصوف پہلے لعت و لعل سے کام لیتا رہا بعدازاں انکاری ہو گیا ۔
سابق سسر سے بھاری رقم اور ٹریکٹر ہڑپ کرنیوالے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، موصوف پہلے لعت و لعل سے کام لیتا رہا بعدازاں انکاری ہو گیا ۔