کھلا پٹرول فروخت کرنے پر مقدمہ

کھلا پٹرول فروخت کرنے پر مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سرگودھانے کھلا پٹرول و ڈیزل مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے پانچ دوکاندار وں کو پکڑ کر انکے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹ سرگودھانے کھلا پٹرول و ڈیزل مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے پانچ دوکاندار وں کو پکڑ کر انکے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں