سرگودھا 121 خوشاب 25، میانوالی سے 8 جلوس نکالے گئے

 سرگودھا 121 خوشاب 25، میانوالی سے 8 جلوس نکالے گئے

سرگودھا 121 خوشاب 25، میانوالی سے 8 جلوس نکالے گئے جلوس اور 559 مجالس کی سکیورٹی کیلئے 5ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )محرم الحرام کے روز ضلع سرگودھا میں 121 خوشاب سے 25، میانوالی سے 8 جبکہ بھکر سے 60 جلوس نکالے گئے جن میں کیٹیگڑی A کے 24 جلوس شامل تھے اسی طرح سرگودھا سے 245 خوشاب سے 79 میانوالی سے 79 جبکہ بھکر سے 156 مجالس کا انعقاد ہو ا، جن میں کیٹیگڑی A کی 24 مجالس شامل تھیں، 214 جلوس اور 559 مجالس کی سکیورٹی کیلئے 5ہزار سے زائد پولیس افسران و ملازمان کے علاوہ جلوس مجالس کی انتظامیہ کی طرف سے بھجوائے گئے افراد نے بطور رضاکار ڈیوٹی سرانجام دی اس موقع پر آر پی او کی ہدایت پر چاروں اضلاع کے ڈی پی اوز نے ضابطہ اخلاق پر مکمل پابندی کروانے کیلئے اہم مقامات پر خود وزٹ کر کے ہدایات جاری کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں