تیز رفتار کار کی زد میں آ کر موٹرسائیکل سوار جاں بحق
متوفی کی شناخت الیاس مسیح کے نام سے ہوئی جبکہ کار سوار موقع سے فرار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )تیز رفتار کار کی زد میں آ کر موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہو گیا، متوفی کی شناخت الیاس مسیح کے نام سے ہوئی جبکہ کار سوار موقع سے فرار ہو گیا، اطلا ع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر میت ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر کے نامعلوم کار ڈرائیور کے خلاف مقدمہ در ج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments