فیملی کو روک کر قیمتی زیورات،نقدی و دیگر سامان چھین لیا

فیملی کو روک کر قیمتی زیورات،نقدی و دیگر سامان چھین لیا

فیملی کو روک کر قیمتی زیورات،نقدی و دیگر سامان چھین لیاسیٹلائٹ ٹاؤن میں گھروں سے نصف کروڑ روپے سے زائد کا مال چوری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں کے دوران خیروکوٹ کے قریب محمد عدیل اشرف سے تین نامعلوم ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی و موبائل چھین کر لے گئے ،بھابھڑہ روڈ پر دو نامعلوم ڈاکو ؤں نے سکندر حیات اور اسکی فیملی کو روک کر قیمتی زیورات،نقدی و دیگر سامان چھین لیا،جبکہ نواحی سخی سلیمان ٹاؤن کے فہیم اقبال،79شمالی کے سیف اﷲ،65شمالی کے شفقت شیر،ڈیفنس ٹاؤن بھلوال کے مدثر حیات،للیانی کے محمد ممتاز،سیٹلائٹ ٹاؤن کے محمد علی کے گھروں سے نصف کروڑ روپے سے زائد کا مال و زر اور36شمالی کے رہائشی شعیب احمد کی دوکان سے قیمتی سامان چوری کر لیا گیا، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...