ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج
میانوالی (نامہ نگار)تھانہ چھدرو پولیس کی کاروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج۔ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔
ایس ایچ او تھانہ چھدرو سب انسپکٹر رانا عبدالحق اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ محمد شعیب ولد شیر عباس خان سکنہ چھدرو سے رپیٹر بندوق 12 بور برآمد کی جس کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ چھدرو میں مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments