کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہیں ،تنظیم شہری دفاع
میانوالی (نامہ نگار )تنظیم شہری دفاع کے رضا کا ران خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہیں۔
تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار تنظیم شہری دفاع کے چیف وارڈن سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی حاجی عبدالکریم ساجد نے تنظیم شہری دفاع کے اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ تنظیم شہری دفاع 14 اگست کا تاریخی دن قومی و ملی جذبے سے منائے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments