عید میلاد النبیﷺ خاتم النبین کا اجلاس آج ہو گا

عید میلاد النبیﷺ خاتم  النبین کا اجلاس آج ہو گا

بھلوال(نمائندہ دنیا)جماعت اہلسنت پاکستان بھلوال کے زیر اہتمام تقریب حلف برادری و اجلاس بسلسلہ عید میلاد النبیﷺ خاتم النبین آج 6 اگست بروز جمعرات بوقت دن 2:30 بجے بمقام دارالعلوم محمدیہ مجددیہ طارق آباد المعروف درس رانا سلطان صاحب میں تشریف لا کر اپنی دینی و مذہبی ذمہ داری کا ثبوت دیں اور اِس اہم مشاورتی اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

جماعت اہلسنت پاکستان بھلوال کے زیر اہتمام تقریب حلف برادری و اجلاس بسلسلہ عید میلاد النبیﷺ خاتم النبین آج 6 اگست بروز جمعرات بوقت دن 2:30 بجے بمقام دارالعلوم محمدیہ مجددیہ طارق آباد المعروف درس رانا سلطان صاحب میں تشریف لا کر اپنی دینی و مذہبی ذمہ داری کا ثبوت دیں اور اِس اہم مشاورتی اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...