11 بجلی چور رنگے ہاتھوں گرفتار

11 بجلی چور رنگے ہاتھوں گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیموں نے51شمالی،نیو سیٹلائٹ ٹاؤن،91 جنوبی، 78شمالی سمیت مختلف علاقوں میں خصوصی کریک ڈاؤن کر تے ہوئے۔۔۔

 منظور ،محمد شیر،محمد خالد، محمد انور، صفدر،غلام محمد، نذر حسین، ذکا ء اﷲ، محمد نذیر، احمد یار ،اسد عباس کو بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ لئے جو کہ ڈائریکٹ کنڈے لگانے کے علاوہ میٹروں میں ٹمپرنگ کے ذریعے سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہے تھے پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...